زرعی ادویات کے نئے ، تجدیدی لائسنسز کیلئے ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا شیڈول جاری

 زرعی ادویات کے نئے ، تجدیدی لائسنسز کیلئے ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا شیڈول جاری

دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت شعبہ پیسٹ وارننگ و کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز راولپنڈی کے زیر اہتمام زرعی ادویات کے نئے اور تجدیدی لائسنسز کیلئے ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا شیڈول جاری کر دیا گیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) میٹرک پاس درخواست گزار نئے اور تجدید ی لائسنسز کیلئے درخواستیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے دفتر میں 28 اکتوبر تک جمع کرا سکتے ہیں۔ نئے لائسنسز کیلئے 15 روزہ پروگرام5سے 19 نومبر ، تجدید ی لائسنسز کیلئے تین روزہ پروگرام 1 سے 3 نومبر تک ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں