راولپنڈی چیمبر کے زیر اہتمام چھاتی کینسر آگاہی سیمینار 3نومبر کو ہوگا

راولپنڈی چیمبر کے زیر اہتمام چھاتی   کینسر آگاہی سیمینار 3نومبر کو ہوگا

راولپنڈی چیمبر کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسرسے آگاہی سیمینار 3نومبر کو ہو گا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) صدر چیمبر ندیم رئوف نے بتایا ہے کہ سیمینار کا مقصد خواتین کو اس مہلک بیماری سے بچائوکے لئے معلومات اور آگاہی فراہم کرنا ہے ، خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی مہمان خصوصی ہوں گی، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چھاتی کے سرطان کی شرح ایشیاء میںسب سے زیادہ ہے جو تشویشناک بات ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں