بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

تھانہ صدر واہ پولیس کا 15کال پر فوری رسپانس، 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک شخص بچی سے زیادتی کی کوشش کر رہا ہے، جس پرپولیس نے رسپانس کرتے ہوئے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا۔، ملزم کیخلاف متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں