صدر سپریم کورٹ بار کی دنیا ٹی وی کی 13ویں سالگرہ پر مبارکباد

صدر سپریم کورٹ بار کی دنیا ٹی وی  کی 13ویں سالگرہ پر مبارکباد

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد احسن بھون نے دنیا ٹی وی کی 13ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)کہا کہ دنیا میڈ یا گروپ نے ہمیشہ حق و سچ کی بات کی ہے ، انہوں نے کہا کہ دنیا میڈیا گروپ مستقبل میں بھی ترقی کی منازل طے کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں