محکمہ ایکسائز، گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے سمارٹ کارڈ کا اجرا 3سال سے زیرالتوا

محکمہ ایکسائز، گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے سمارٹ کارڈ کا اجرا 3سال سے زیرالتوا

محکمہ ایکسائز کی جانب سے محکمہ ڈاک سے معاہدہ کرنے کے باوجود گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے 3سال سے زیرالتوا سمارٹ کارڈ کا اجرا بند ہے

راولپنڈی (سید شہریار) صرف یونیورسل نمبروں کے کارڈز کا اجرا جاری ہے۔ ایکسائز ذرائع کے مطابق صرف یونیورسل نمبر پلیٹس کا اجرا شروع کیا گیا ہے، اس صورتحال پر شہریوں میں تشویش پائی جارہی ہے، ای ٹی او نے رابطہ پر موقف میں کہا کہ جلد ہی زیر التوا کارڈز بھی شروع کئے جائینگے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں