راولپنڈی :متعدد ٹریفک انچارجز تبدیل

راولپنڈی :متعدد ٹریفک انچارجز تبدیل

چیف ٹریفک آفیسرنے روٹیشن پالیسی کے تحت متعدد انچارجز کو تبدیل کر دیا

راولپنڈی (خبر نگار )سینئر ٹریفک وارڈنز ندیم عباس کو انچارج مری روڈ سے او ایس آئی ، عبد المجید کو اڈیالہ سیکٹر سے ایم ٹی او ہیڈ کوارٹر، ظفر عالم کو سول لائن سرکل سے انسپکٹر ہیڈ کوارٹر، عدنان مہر کو مورگاہ سیکٹر سے انچارج چالان برانچ ، فیصل بشیر کوچالان برانچ سے سرکل انچارج سول لائن جبکہ راجہ عدنان کو انسپکٹر ہیڈکوارٹر سے انچارج اولڈ ایئر پورٹ تعینات کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں