غیرقانونی تعمیرات کرنے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج

غیرقانونی تعمیرات کرنے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج

پولیس نے غیر قانونی تعمیرات کرنے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) نیوٹائون پولیس کو صفدر انسپکٹر انفورسٹمنٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن نے بتایاکہ شبیر، شاہد، عمران، عبدالقدوم نے غیر قانونی تعمیر کا کام شروع کر رکھا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں