200 سے زائداخبارات و میگزین کو میڈیا لسٹ سے نکالنے کی تیاریاں

 200 سے زائداخبارات و میگزین کو  میڈیا لسٹ سے نکالنے کی تیاریاں

سینٹرل میڈیا لسٹ کے قواعد وضوابط پر پورا نہ اترنے والے 200 سے زائداخبارات و میگزین کو میڈیا لسٹ سے نکالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) سفارشات اشتہارات کی شکایات کے ازالے کی کمیٹی (اے سی آر سی)کو بھجوا دی گئیں،حتمی سفارشات سے قبل اے پی این ایس، سی پی این ای اور دیگر صحافتی تنظیموں سے بھی مشاورت کی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں