خصوصی عدالت میں 11مقدمات کی سماعت،گواہان کے بیان ریکارڈ

خصوصی عدالت میں 11مقدمات  کی سماعت،گواہان کے بیان ریکارڈ

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی، پولیس مزاحمت اور اقدام قتل سمیت مزید 11 کیسوں میں گواہان کو طلب کرنے کے علاوہ بیان ریکارڈ کرکے سماعت ملتوی کردی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے ) ملزمان شفیع اور سجاد حسین وغیرہ کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کیاتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں