انتقال پر ملال

 انتقال پر ملال

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)روزنامہ دنیا اسلام آباد کے سب ایڈیٹر سردار شفیق احمد کی بھاوج اور سردار جہانگیر،سردار مظہر اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

 مرحومہ کی نمازجنازہ آج اتوار کو پلندری کے گا ئوں خاص چھلاڑ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بعد نماز ظہر مقامی قبرستان میں ہوگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں