راولپنڈی :سید نقی حیدر کی دعوت ولیمہ ،اہم شخصیات کی شرکت

راولپنڈی :سید نقی حیدر کی دعوت  ولیمہ ،اہم شخصیات کی شرکت

اسلام آباد، راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ماہر تعلیم شمیم حیدر سید اور سابق ایم پی اے صبیحہ سید کے صاحبزادے محمد نقی حیدر رضوی کی دعوت ولیمہ میں صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ،جسٹس سہیل ناصر،سابق جسٹس عبادالر حمن لودھی، جنرل (ر) نور حسین، فرحت اللہ بابر،پیر نقیب الرحمن، ڈاکٹر جمال ناصر، حنیف عباسی،ملک ابرار ،پروفیسر مسعود سلطان، راحت مسعود قدوسی ،ظفر بختاوری،زاہد بختاوری،ابن رضوی ، راجہ حنیف ایڈووکیٹ،عامر فدا پراچہ اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔

ماہر تعلیم شمیم حیدر سید اور سابق ایم پی اے صبیحہ سید کے صاحبزادے محمد نقی حیدر رضوی کی دعوت ولیمہ میں صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ،جسٹس سہیل ناصر،سابق جسٹس عبادالر حمن لودھی، جنرل (ر) نور حسین، فرحت اللہ بابر،پیر نقیب الرحمن، ڈاکٹر جمال ناصر، حنیف عباسی،ملک ابرار ،پروفیسر مسعود سلطان، راحت مسعود قدوسی ،ظفر بختاوری،زاہد بختاوری،ابن رضوی ، راجہ حنیف ایڈووکیٹ،عامر فدا پراچہ  اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں