ڈھیری حسن آباد میں آج صدیق اکبرؓ کانفرنس ہو گی

 ڈھیری حسن آباد میں آج  صدیق اکبرؓ کانفرنس ہو گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) صدیق اکبرؓ کانفرنس آج اتوار کو بعد نماز عشا جامع مسجد غوثیہ المعروف پٹھاناں والی مسجد ڈھیری حسن آباد میں ہو گی۔

علامہ مولانا پیر محمد داد رضوی امیر جماعت رضائے مصطفی اظہار خیال کریں گے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں