ڈکیت گینگ کا سرغنہ 3ساتھیوں سمیت گرفتار

ڈکیت گینگ کا سرغنہ  3ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار)پیرودہائی پولیس نے رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سرغنہ 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔

 گرفتار ملزمان میں صفت ، واحد، محب اور ذاکر شامل ہیں، ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ 80 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں