بھارہ کہو :کیش اینڈ کیری سمیت3 کاروباری مراکز سیل،متعدد کو جرمانے

بھارہ کہو :کیش اینڈ کیری  سمیت3 کاروباری مراکز سیل،متعدد کو جرمانے

اسلام آباد(نیوزایجنسیاں) بھارہ کہومیں اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی کارروائی،گرانفروشی ، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور پولی تھین بیگز استعمال کرنیوالوں کوجرمانے جبکہ ایک کیش اینڈ کیری،جنرل سٹور اور کباڑخانہ سیل کردیاگیا۔

اے سی سیکرٹریٹ نے گندگی پھیلانے اور پانی ضائع کرنیوالوں کوبھی جرمانے کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں