وزیر اعظم ہائوس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے موبائل پر بیٹے کو دھمکیاں، مقدمہ درج

وزیر اعظم ہائوس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے  موبائل پر بیٹے کو دھمکیاں، مقدمہ درج

اسلام آباد( خبر نگار)وزیر اعظم ہائوس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے موبائل پر اسکے بیٹے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کرپا پولیس کو بلال احمد نے بتایاکہ نامعلوم نمبروں سے اسکے موبائل نمبر پر اسکے بیٹے کو دو بارنامعلوم افراد نے دھمکیاں ،خاندان کو مارنے کی بات کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں