فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام ایس ایس ایم کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام ایس  ایس ایم کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آبادکی جانب سے سیلف سروس مشین(ایس ایس ایم) کی افتتاحی تقریب آج ( جمعرات) ہو گی ۔

تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین ہوں گے ۔ تقریب آئی بی سی سی سیکر ٹریٹ میں ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں