پھلگراں : درجنوں غیر قانونی اور ڈائریکٹ گیس کنکشن منقطع ،مقدما ت درج

 پھلگراں : درجنوں غیر قانونی اور ڈائریکٹ  گیس کنکشن منقطع ،مقدما ت درج

اسلام آباد( خبر نگار) نواحی علاقے اٹھال میرا بیگوال میں درجنوں غیر قانونی گیس کنکشن پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ پھلگراں میں جہانزیب نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایاکہ اٹھال میرا بیگوال میں راجہ ناصر، منیر، ظہیر، جاوید اختر، شفقت، قمر اخلاق، عبدالوحید، ضمیر ، اجمل سمیت دیگر نے سوئی گیس کی مین پائپ لائن سے ڈائر یکٹ کنکشن لگا رکھے تھے تمام کنکش غیر قانونی ہیں ، جن کو کاٹ دیاگیا، پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں