صحافیوں کیلئے ’’موبائل جرنلزم‘‘ کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ

  صحافیوں کیلئے ’’موبائل جرنلزم‘‘ کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد(دنیارپورٹ)ورکشاپ کے پہلے روز شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والی وسیع تجربہ کی حامل نامور شخصیات نے شرکا کو موبائل جرنلزم کی اہمیت، زیر غور تکنیکی پہلو اور ضروری ہدایات سے روشناس کرایا۔

 ان شخصیات میں وسیم عباسی، نسیم صدیقی اور نامور اینکر/تجزیہ نگار جاوید چودھری شامل تھے ۔ شرکا نے ورکشاپ کے انعقاد پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، سیکرٹری شاہیرہ شاہد اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا شکریہ ادا کیا۔ ورکشاپ جمعرات 9 فروری کو بھی جاری رہے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں