اسلامی ممالک کے وائس چانسلرز فورم کا آج افتتاح ،رانا تنویر مہمان خصوصی ہونگے

اسلامی ممالک کے وائس چانسلرز فورم کا آج  افتتاح ،رانا تنویر مہمان خصوصی ہونگے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلامی ممالک کا 5واں وائس چانسلرز فورم آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے۔

 250سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہرین تعلیم و وائس چانسلرز فورم میں شریک ہوں گے ، تین روزہ فورم کے افتتاحی روز کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین ہوں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں