اسلام آباد پولیس ، مرحوم ملازمین کے اہلخانہ میں 5کروڑ تقسیم

اسلام آباد پولیس ، مرحوم ملازمین کے اہلخانہ میں 5کروڑ تقسیم

اسلام آباد (خبرنگار)آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر نے دوران سروس انتقال کرنے والے پولیس ملازمین کے اہلخانہ کی ویلفیئر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا۔

 آئی جی نے ان ملازمین کے اہلخانہ میں 5کروڑ12لاکھ کے امدادی چیک تقسیم کئے ،آئی جی اسلام آبادنے کہا حاضر سروس ملازمین، شہدا اور دوران سروس وفات پانے والے اہلکاروں اور انکے خاندانوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں