شہید پولیس جوانوں کے اہلخانہ کیلئے رمضان پیکیج

شہید پولیس جوانوں کے  اہلخانہ کیلئے رمضان پیکیج

راولپنڈی (خبرنگار) انسپکٹر ٹریفک ہیڈ کوارٹرز ظفر عالم نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے۔۔۔

 افسران و جوانوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انھیں رمضان پیکیج پیش کیا۔ اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان کا کہنا تھا کہ شہدائے پولیس کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں