ڈسٹرکٹ اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس تفتیشی نظام مزید موثر بنانے پرغور

ڈسٹرکٹ اسسمنٹ کمیٹی  کا اجلاس تفتیشی نظام مزید موثر بنانے پرغور

راولپنڈی (خبرنگار) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پرپولیس لائنز ہیڈکوارٹر زمیں ڈسٹرکٹ اسسمنٹ کمیٹی کے ممبران سے میٹنگ منعقد کی گئی۔

 میٹنگ کا مقصد تفتیش کے نظام کو مزید موثر بنانا اور قتل، منشیات، جنسی ہراسمنٹ اور ڈکیتی جیسے مقدمات میں ملوث مجرمان کوموثر تفتیش اور ٹھوس شواہد کے ساتھ سزا کو ممکن بنانا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں