بیسٹ وے سیمنٹ کے میانوالی پلانٹ کا افتتاح

بیسٹ وے سیمنٹ کے  میانوالی پلانٹ کا افتتاح

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)پاکستان کے سب سے بڑی سیمنٹ پیدا کرنے والی کمپنی بیسٹ وے سیمنٹ نے میانوالی میں پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔

یہ کمپنی کا پاکستان میں آٹھواں پلانٹ ہے ،افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین محمد انور نے کہا کہ پلانٹ اپنے ویسٹ سے بجلی کی ضرورت پوری کرے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں