او جی ڈی سی ایل کاملک بھر میں 100 ایمبولنسز تقسیم کرنیکا آغاز

او جی ڈی سی ایل کاملک بھر میں  100 ایمبولنسز تقسیم کرنیکا آغاز

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)او جی ڈی سی ایل نے اپنے کارپوریٹ سماجی پروگرام کے تحت ملک بھر میں ضلعی ہیڈکوارٹرز اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں۔۔۔

 200ملین روپے کے طبی سازوسامان سے لیس 100ایمبولنسز تقسیم کرنے کیلئے پروگرام کا آغاز کردیا،وفاقی سیکرٹری پٹرولیم محمد محمود تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احمد حیات لک، ایم ڈی ، سی ای او،کمپنی نے کہا کہ اس پروگرام سے لوگوں کی صحت کی خدمات تک رسائی بہتر ہوگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں