شراب فروش گرفتار،90لٹرشراب برآمد

شراب فروش گرفتار،90لٹرشراب برآمد

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )تھا نہ نیلور پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ملزم انوش مسیح کو گرفتار کرکے 90 لٹرشراب برآمد کرلی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

تھا نہ نیلور پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ملزم انوش مسیح کو گرفتار کرکے 90 لٹرشراب برآمد کرلی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں