10لاکھ مالیت کا چیک بائونس ہونے پر مقدمہ

10لاکھ مالیت کا چیک  بائونس ہونے پر مقدمہ

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) تھانہ ایئرپورٹ پولیس کو آغا علی نے درخواست دی کہ کاشف مسیح نے اس سے 10لاکھ روپے لئے اور اس بابت ایک چیک دیا جو کہ چیک باؤنس ہوگیا، مقدمہ درج کر لیاگیا

تھانہ ایئرپورٹ پولیس کو آغا علی نے درخواست دی کہ کاشف مسیح نے اس سے 10لاکھ روپے لئے اور اس بابت ایک چیک دیا جو کہ چیک باؤنس ہوگیا، مقدمہ درج کر لیاگیا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں