راولپنڈی، 10منشیات فروش شراب سپلائرز گرفتار

راولپنڈی، 10منشیات فروش  شراب سپلائرز گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے 10 منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کو گرفتار کرلیا۔

 رتہ امرال پولیس نے شاکر سے 700گرام چرس، شہزاد سے ایک کلو 400گرام چرس، آر اے بازار پولیس نے ضرغام سے 520گرام چرس، عبدالوقار  سے 5لٹر شراب، بابر سے 5لٹر شراب، جاتلی پولیس نے بابر سے 270گرام چرس، تہذیب سے 270گرام چرس، ربنواز سے 230گرام چرس، صادق آباد پولیس نے امیر سے 5لٹر شراب، صدر بیرونی پولیس نے نواز سے 5لٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں