تھری جی اورفورجی صارفین کی تعدادمیں کمی

 تھری جی اورفورجی صارفین کی تعدادمیں کمی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد میں کمی ہو گئی ہے۔

 پاکستان میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد مارچ کے آخر تک124.85ملین تھی جو اپریل 2023 کے آخر تک کم ہو کر124.29ملین ہو گئی، پی ٹی اے ذرائع کے مطابق پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد مارچ کے آخرتک 194.12ملین تھی جو کہ اپریل کے آخر تک کم ہو کر192.60 ملین ہوگئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں