صدربیرسٹرسلطان سے چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیرکی ملاقات سالانہ رپورٹ2022پیش کی

صدربیرسٹرسلطان سے چیف الیکشن  کمشنرآزادکشمیرکی ملاقات سالانہ رپورٹ2022پیش کی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے۔۔۔

 چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے صدر بیرسٹر سلطان کو الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2022پیش کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں