گیس قیمت بڑھانا غیرقانونی حکومت اضافہ واپس لے ،انجمن تاجران ،ٹریڈرزایکشن کمیٹی

گیس قیمت  بڑھانا غیرقانونی حکومت اضافہ واپس لے ،انجمن  تاجران ،ٹریڈرزایکشن کمیٹی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد و سیکرٹری و کنونیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چودھری۔۔۔

 ایف ٹین مرکز کے چیئرمین طاہر عباسی اور دیگر نے کہا ہے کہ حکومت نے راتوں رات گیس کی قیمت میں پبلک سماعت کے بغیر اضافہ کر دیا جو کہ غیر قانونی ہے اس قیمت میں ظالمانہ اضافہ سے ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان میں اضانہ ہو جائے گا، روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگا ، انہوں نے اپیل کی حکومت گیس کی قیمت میں کیا گیا اضافہ واپس لے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں