کروڑوں مالیت کے چیک ڈس آنر

کروڑوں مالیت کے چیک ڈس آنر

اسلام آباد (خبر نگار) کوہسار پولیس نے نازش کیخلاف50لاکھ ،تھانہ شالیمار پولیس نے شہروز کیخلاف 1کروڑ 55لاکھ۔۔۔

تھانہ گولڑہ پولیس نے مظفر کیخلاف 81لاکھ ، تھانہ لوہی بھیر پولیس نے نوید اور حمزہ کیخلاف ایک کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں