منشیات کا بڑا سپلائر گرفتار

منشیات کا بڑا سپلائر گرفتار

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے، خبرنگار) نیوٹاؤن پولیس نے منشیات کے بڑے سپلائر خرم دادا کو گرفتار کر لیا۔

 ملزم سے ساڑھے 3کلو کے قریب چرس برآمد ہوئی ، منشیات سپلائر خرم عرف دادا قبل ازیں منشیات کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں