ڈھڈیال:دن دیہاڑے دو موٹر سائیکل چوری

ڈھڈیال:دن دیہاڑے  دو موٹر سائیکل چوری

ڈھڈیال (نمائندہ دنیا) جمعرات کو دن دیہاڑے ڈھڈیال چوک سے دکانوں کے سامنے کھڑے دو ہنڈا 125 موٹر سائیکلوں کو چوری کرلیا گیا۔

جبکہ جمعہ کو ہرڑ چوک مین مندرہ چکوال روڈ پر گوندل ٹریڈرز سے چور دن دیہاڑے مالک دکان کی چند منٹ کی عدم موجوگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکان سے تقریباًڈھائی لاکھ روپے کی نقدی اور موبائل فون چرا کرلے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں