آزادکشمیرمیں سردارضیاکی کامیابی نے ثابت کردیاپی پی سب سے بڑی جماعت،سلیم حیدر

آزادکشمیرمیں سردارضیاکی کامیابی  نے ثابت کردیاپی پی سب  سے بڑی جماعت،سلیم حیدر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز سردار سلیم حیدر خان نے۔۔۔

 باغ آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار فتح پر سردارضیاء قمر اور کشمیری عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھاری اکثریت سے فتح نے ثابت کر دیا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک کی بڑی جماعت ہے اور کشمیر کے عوام بھی اس سے والہانہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں