ملک میں عنقریب خوشحالی کا دور دورہ ہو گا، ایم ڈی بیت المال

ملک میں عنقریب خوشحالی کا دور دورہ ہو گا، ایم ڈی بیت المال

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورایم ڈی بیت المال ملک عامر فدا پراچہ نے کہا کہ۔۔۔

 حکوت عوامی مشکلات دور کرنے کیلئے دن رات کو شاں ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافہ اور ٹیکس فری بجٹ پیش کرکے موجودہ حکومت نے عوام دوستی کا ثبوت فراہم کیا ہے۔ فوجی کالونی میں لال گل خان کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عنقریب ملک میں خوشحالی کا دور دورہ ہو گا اور غریب عوام کی مشکلات بھی کم ہونا شروع ہو جائیں گی، آنے ولا دور پیپلز پارٹی کا ہوگا بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں