گن پوائنٹ پراپنے مالک کولوٹنے والے 4ملزم گرفتار

 گن پوائنٹ پراپنے مالک کولوٹنے والے 4ملزم گرفتار

اسلام آباد(خبر نگار)تھانہ کرپا پولیس نے اپنے مالک کو رسیوں سے باندھ کر گن پوائنٹ پر لوٹنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 گرفتار ملزمان کے قبضے سے نقدی50لاکھ روپے ، طلائی زیو رات اور واردات میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا، ملزمان کی شنا خت منیر حسین، قاسم، افتخا راور صابر کے ناموں سے ہوئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اپنے مالک کو رسیو ں سے با ند ھ کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے کا انکشاف کیا ۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں