شہری پرتشدد، زخمی کردیا

شہری پرتشدد، زخمی کردیا

اسلام آباد (خبر نگار) شہری کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا۔

تھانہ بھارہ کہو پولیس کو اورنگزیب نے بتایا کہ عمیر نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں