رجسٹریشن مہم جاری،135گھریلو ملازمین کے کوائف درج

رجسٹریشن مہم جاری،135گھریلو ملازمین کے کوائف درج

اسلام آباد(خبر نگار)پولیس کی طرف سے گھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کیلئے مہم جاری ہے۔

 تھانہ سنبل کی حددو میں 547 گھروں کے 135 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیاگیا،مہم میں اسلام آباد پولیس کی مختلف ٹیمیں گلی ومحلوں میں جاکر کرایہ داروں اور گھریلو ملازمین کے اندراج کو یقینی بنارہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں