نلہ مسلمانہ اور گردونواح کیلئے فالواپ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نلہ مسلمانہ اور گردونواح کیلئے  فالواپ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد(دنیارپورٹ)معروف انٹرنیشنل ہسپتال نے ریشم برکت میموریل ہسپتال نلہ مسلمانہ میں فالو اپ فری میڈیکل کیمپ لگایا۔۔۔

 جوکہ محدود طبی سہولیات کے ساتھ تحصیل راولپنڈی کا ایک پہاڑی اور پسماندہ علاقہ ہے۔ اسکا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جلد کی بیماری، اسہال اور آشوب چشم کے بڑھتے ہوئے وائرس کے پیش نظر جامع صحت کا معائنہ اور مفت ادویات فراہم کرنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں