اسلام آباد میں 4 میڈیکل سٹور سیل، سٹاک بھی سربمہر

اسلام آباد میں 4 میڈیکل سٹور سیل، سٹاک بھی سربمہر

اسلام آباد(نیوز ررپورٹر)نگران وفاقی وزیر قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر اسلام آباد ہیلتھ آفس نے چار میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا اور ایک ڈسٹری بیوٹرز کا سٹاک سیل کر دیا۔

اسلام آباد ہیلتھ آفس کے تین ڈرگ انسپکٹرز وفاقی دارالحکومت کے چار میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا، مذکورہ میڈیکل سٹور بغیر ڈرگ سیل لائسنس کے ادویات فروخت کر رہے تھے۔ ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک ڈسٹری بیوٹرز کا سٹاک بھی سیل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں