پاکستانی طالب علم فیضان یاسین کا اعزاز

 پاکستانی طالب علم فیضان یاسین کا اعزاز

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)پاکستانی طالب علم فیضان یاسین نے برطانیہ کی سٹرلنگ یونیورسٹی اور سپین کی پومپیو فیبرا یونیورسٹی میں۔۔۔

 سٹرٹیجک کمیونی کیشن اینڈ پبلک ریلیشنز کے ڈبل ایم ایس سی ڈگری پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرلیا، فیضان یاسین یہ ڈگری حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں