لیڈی منشیات فروش سمیت 8گرفتار، 10کلو چرس برآمد

لیڈی منشیات فروش سمیت 8گرفتار، 10کلو چرس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے لیڈی منشیات فروش سمیت 8ملزمان گرفتار کر لئے، ساڑھے 10کلو سے زائد چرس اور 120لٹر شراب برآمد کر لی جبکہ 3ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ، گیس سلنڈز اور دیگر آلات ریفلنگ برآمد کر لئے۔

 پولیس نے لیڈی منشیات فروش سمیت 8ملزمان گرفتار کر لئے، ساڑھے 10کلو سے زائد چرس اور 120لٹر شراب برآمد کر لی جبکہ 3ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ، گیس سلنڈز اور دیگر آلات ریفلنگ برآمد کر لئے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں