وزیراعلیٰ جی بی کی زیرصدارت اجلاس، گلگت شندور ایکسپریس وے بارے تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ جی بی کی زیرصدارت اجلاس، گلگت  شندور ایکسپریس وے بارے تبادلہ خیال

گلگت (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیرصدارت گلگت شندور ایکسپریس وے پر جاری کام کی رفتار اور زمینوں کے معاوضوں کی ادائیگی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔۔

 جس میں وزرا اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا منصوبے کے معیار اور رفتار کو یقینی بنانے، زمینوں کے معاوضوں کی ادائیگی جلد ممکن بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں