ولیمہ کی تقریب میں شرکت کیلئے جا نیوالے 3دوست لا پتا

ولیمہ کی تقریب میں شرکت  کیلئے جا نیوالے 3دوست لا پتا

راولپنڈی (خبر نگار) ولیمہ کھانے جانے والے تین دوست لا پتا ہو گئے ، تھانہ گو جر خان پولیس کو علی رضا نے بتایا کہ میرا بھائی عاقب رضا اپنے دوستوں رحمت علی ، عرفان علی کیساتھ گھر سے ولیمہ کھانے کا بتا کر گیا اور تینوں تا حال واپس نہیں آئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 ولیمہ کھانے جانے والے تین دوست لا پتا ہو گئے ، تھانہ گو جر خان پولیس کو علی رضا نے بتایا کہ میرا بھائی عاقب رضا اپنے دوستوں رحمت علی ، عرفان علی کیساتھ گھر سے ولیمہ کھانے کا بتا کر گیا اور تینوں تا حال واپس نہیں آئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں