الیکشن کے روز انٹرنیٹ بندش سے 75لاکھ ڈالرز کا نقصان

الیکشن کے روز انٹرنیٹ بندش سے 75لاکھ ڈالرز کا نقصان

اسلام آباد(دنیا نیوز)عام انتخابات کے موقع پر 8 فروری کو انٹرنیٹ بندش سے 75 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہوا۔۔۔

 غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہ نقصان یومیہ ڈیڑھ کروڑ ڈالرز تک ہوتا ہے ، آئی ٹی حکام کے مطابق سوشل میڈیا آمدنی والے صارفین کو 5 لاکھ ڈالرز یومیہ نقصان ہوتا ہے ، پاکستان میں ایکس ( ٹویٹر) کی بندش پانچویں روز میں داخل ہوگئی ۔پاکستان میںایکس کی بندش وزارت داخلہ کی ہدایت پر کی گئی، ذرائع پی ٹی اے کے مطابق ایکس کی بندش سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کی گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں