جی بی یونین آف جرنلسٹس کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھالیا

جی بی یونین آف جرنلسٹس کی  نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔

 وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔ دنیا نیوز کے بیورو چیف خالد حسین گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں