شفا انٹرنیشنل ہسپتال نے جے سی آئی ایکریڈیٹیشن حاصل کر لی

شفا انٹرنیشنل ہسپتال نے جے سی آئی ایکریڈیٹیشن حاصل کر لی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)شفا انٹرنیشنل ہسپتال نے جے سی آئی ایکریڈیٹیشن حاصل کرلی، جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل کو ہیلتھ کیئر میں اعلیٰ ترین معیار کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔

 جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل کو ہیلتھ کیئر میں اعلیٰ ترین معیار کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر ذیشان بن اشتیاق نے اس موقع پر ہسپتال کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں