شیشہ سینٹرز کیخلاف ایکشن 4 ملزم دھرلئے گئے

شیشہ سینٹرز کیخلاف ایکشن 4 ملزم دھرلئے گئے

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)تھانہ سنگجانی پولیس نے شیشہ سینٹرز کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے حقہ، شیشہ اور فلیور برآمد کرلئے۔

مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی۔ گرفتار ملزمان میں شفاعت حسین، شبیر، وقاص اور محمد طاہر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں