ملک بھر میں موبائل صارفین کی تعداد 190.18ملین ہو گئی

 ملک بھر میں موبائل صارفین کی  تعداد 190.18ملین ہو گئی

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک بھر میں موبائل صارفین کی تعداد 190.18 ملین جبکہ تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد جنوری کے آخر تک 128.79 ملین ہو گئی۔

 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک بھر میں موبائل صارفین کی تعداد 190.18 ملین جبکہ تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد جنوری کے آخر تک 128.79 ملین ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں