این ایچ اے کے ترقیاتی منصوبوں کا تھرڈ پارٹی سے تصدیق کرانیکا فیصلہ

این ایچ اے کے ترقیاتی منصوبوں کا  تھرڈ پارٹی سے تصدیق کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم زمان)این ایچ اے نے ترقیاتی منصوبوں کی تھرڈ پارٹی سے تصدیق کیلئے تجاویز تیار کرنے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔۔۔

 کمیٹی کے سربراہ نیشنل ٹرانسپورٹ ریسرچ سینٹر کے چیف ہوںگے۔ ملک بھر میں مکمل و جاری ترقیاتی منصوبوں کی تصدیق تھرڈ پارٹی سے کروائی جائے گی۔ کمیٹی تھرڈ پارٹی سے ترقیاتی منصوبوں کی تصدیق کیلئے پندرہ دن میں تجاویز تیار کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں